Posts

Showing posts from May, 2022

Knitting

      Cap Winter   v 7   Or 8 Stiches   v Ist Right Row   v 1 Stich Krni As Other All Stiches Knit With Holes   v 2nd Wrong Row     v 3rd   Right Row     v 1 Stich Krnit As Other All Stiches Knit With Holes   Process Ist Boxes   4th Wrong Row   5th   Right Row For Cutting   Ist 4 Stiches Knit Without Holes Next 2 Stiches   Knit With Holes Next 2 Stiches Without Holes Next 2 Stiches Knit With Holes Last 3 Stiches Knit Without Holes   Holes And Boxes Of Cap v X_-Large 10 Holes 6 Boxes   v Large 9 Holes 6 Boxes   v Medium 7/8 Holes 6 Boxes   v Little 6 Holes 6 Boxes   v Or   v 5   Boxes 7 Holes ---------- 0 Size   v 5   Boxes 8 Holes --------- Medium   v 5   Boxes 9 Holes ------- Large     Process 2nd   Boxes   Kni...

تیسواں پارہ

 *تیسواں پارہ* *’’سورۃ النبا‘‘* الحمدللہ آج ہم تیسویں پارے کا خلاصہ پڑھنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں، جس کی ابتدا سورئہ نباء سے ہوتی ہے جس میں قیامت کے متعلق کافروں کے شک اور تردد کی نفی کی گئی اوربتایا گیا کہ قیامت کا آنا یقینی ہے، قیامت کا نقشہ کھینچا گیا، سرکشوں کےلئے عذاب ہے جس میں اضافہ ہوتا رہے گا، نیک لوگوں کےلئے انعام و اکرام ہے، اس دن فرشتے میدان حشر میں صف باندھے کھڑے ہوں گے، بغیر اجازت کوئی بول نہ سکے گااور کفار تمنا کریں گے کاش، وہ مٹی ہوتے۔ *سورۃ النازعات:* اس سورت میں بھی قیامت کا ذکر ہے اور کفار و مشرکین کا کہنا ہے کہ کیا مرنے کے بعد پہلی حالت میں لوٹائے جائیں گے، اگر ایسا ہوا تو یہ بہت افسوسناک ہے، جب کہ قیامت کے دن ان کے دل دھڑک رہے ہوں گے، دہشت، ذلت اور ندامت کی وجہ سے ان کی نظریں جھکی ہوں گی۔ فرعون کا ذکر کر کے بتایا کہ وہ بھی قیامت کا منکر تھا، اس کا انجام یاد رکھو اور جس دن یہ قیامت کو دیکھیں گے تو ان کو ایسا معلوم ہو گا کہ صرف دن کا آخری حصہ یا اول دنیا میں رہے۔ *سورئہ عبس:* رحمت عالمؐ ایک موقع پر سرداران قریش کو دعوت اسلام دینے میں مصروف تھے کہ آپؐ...